اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی محکمہ دفاع کا مائیکروسافٹ کے ساتھ بائیس بلین ڈالر کا معاہدہ

مائیکروسافٹ امریکی فوج کے لیے دس سال کے دوران ایک لاکھ بیس ہزارجدید ہیڈسیڈتیار کرے گی

امریکی محکمہ دفاع نے مائیکروسافٹ کے ساتھ بائیس بلین ڈالر کا معاہدہ کیا ہے

معاہدے کے تحت مائیکروسافٹ امریکی فوج کے لیے دس سال کے دوران ایک لاکھ بیس ہزارجدید ہیڈسیڈ

تیار کرے گی،آگمینٹڈ ریالٹی سے لیس ہیڈسیٹ مائیکروسافٹ کے ایژور کلاوڈ سروسز سے منسلک ہوں

گے،، جن سے فوجیوں کو نقشے، تھرمل اور نائٹ ایمجز اور ہدف کی نشاندہی جیسی سروسز حاصل ہوں گی

%d bloggers like this: