جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں پی سی بی ملازمین کے کورونا ٹیسٹ جاری

کرکٹ بورڈ کے میڈیکل ڈیپارٹمنٹ نے تمام ملازمین کے ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا

لاہور میں پی سی بی ملازمین کے کورونا ٹیسٹ جاری

نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر، ویمن ونگ، فنانس اور کمرشل سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹ کے ٹیسٹ شفٹوں میں لیے جا رہے ہیں

دو روز قبل پی سی بی کے ایک ملازم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کرکٹ بورڈ کے میڈیکل ڈیپارٹمنٹ نے تمام ملازمین کے ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا

جس کے تحت کوویڈ نائنٹین ٹیسٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے

نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے ملازمین، ویمن ونگ کے علاوہ کمرشل، فنانس، ایچ آر، میڈیا، سیکیورٹی سمیت دیگر ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنیوالے ملازمین کا ٹیسٹ جاری ہیں

ہر ملازم کو اسکے مقررہ وقت پر پی سی بی ہیڈکواٹر آکر ٹیسٹ دینے کی ہدایت کی گئی ہے

جن ملازمین کے ٹیسٹ منفی آئینگے وہ کل سے دفاتر جوائن کرسکے گیں

About The Author