دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سینیٹ انتخابات کے لیےقومی اور 3صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ جاری

سینیٹ انتخابات کےلیےپولنگ شام 5بجے تک جاری رہے گی

سینیٹ انتخابات کے لیےقومی اور 3صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ جاری

سینیٹ انتخابات کےلیےپولنگ شام 5بجے تک جاری رہے گی

اسلام آباد 2،خیبرپختونخوا 12،سندھ 11اوربلوچستان کی 12نشستیں ہیں

پولنگ بوتھ میں موبائل کے جانے کی اجازت نہیں، سیکیورٹی عملہ
رکن قومی اسمبلی شفیق آرائیں نے پہلا ووٹ کاسٹ کرلیا

سینیٹ انتخابات ،وفاقی وزیر فیصل واوَڈا نے دوسراووٹ کاسٹ کیا

رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے بھی ووٹ کاسٹ کرلیا

مسلم لیگ ن کے رہنماشاہد خاقا ن عباسی نے ووٹ کاسٹ کرلیا

اسلا م آباد سے عبدالحفیظ شیخ اوریوسف رضاگیلانی مدمقابل

اسلام آبادکی جنرل نشست،قومی اسمبلی کے 341 ارکان ووٹ کاسٹ کریں گے

وفاق اورصوبوں میں جنرل نشستوں پر 39 امیدوارہیں

خواتین 18،ٹیکنوکریٹ 13اوراقلیتی نشستوں پر8 امیدوارمدمقابل

About The Author