دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی فیڈرل ڈرگ اتھارٹی کا جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے فوری استعمال کی اجازت

جبکہ ویکیسن کی اسٹوریج کے لیے خاص اقدامات کی بھی ضرورت نہیں ہے

امریکی فیڈرل ڈرگ اتھارٹی نے جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے فوری

استعمال کی اجازت دے دی۔

وائٹ ہاؤس کورونا رسپانس ٹیم کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسیین جانسن اینڈ جانسن محفوظ، موثر اور اس کی ایک ڈوز ہی کافی ہے

جبکہ ویکیسن کی اسٹوریج کے لیے خاص اقدامات کی بھی ضرورت نہیں ہے

جانسن اینڈ جانسن ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے ہے۔

About The Author