اپریل 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نائیجیریا، تین سو سے زائد اسکول کے مغوی بچے بازیاب نہ ہو سکے

نائیجیریا میں300 سے زائد اسکول کی مغوی بچیاں دو روز بعد بھی بازیاب نہ ہوسکیں

افریقی ملک نائیجیریا میں تین سو سے زائد اسکول کی مغوی بچیوں کو دو روزبعد بھی بازیاب نہ کرایا جاسکا

بچیوں کے والدین شدت غم سے نڈھال، بچیوں کی بحفاظت واپسی کیلئے دعا گو ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق

نائیجیریا کی ریاست زمفارا کے بورڈنگ اسکول سے نامعلوم مسلح افراد دو روز قبل سیکڑوں طالبات کو اغوا کر کے لے گئے تھے۔

اس علاقے میں ایک ہفتے میں طلبا کے اغوا کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

 نائیجیریا میں300 سے زائد اسکول کی مغوی بچیاں دو روز بعد بھی بازیاب نہ ہوسکیں

بچیوں کے والدین شدت غم سے نڈھال، بحفاظت واپسی کیلئے دعا گو

 نامعلوم مسلح افراد دو روز قبل سیکڑوں طالبات کو اغوا کر کے لے گئے تھے

ایک ہفتے میں طلبا کے اغوا کا یہ دوسرا واقعہ ہے

%d bloggers like this: