بہاولنگر
(صاحبزادہ وحید کھرل)
شعیب جدون ڈی سی کیطرف محکمہ تعلیم کے جونیئر کلرک صابر علی کی بلاوجہ معطلی اور عہدیدران کیساتھ ناروا سلوک کیخلاف ایپکاتنظیموں کا ڈی سی آفس کے باہر دھرنا پانچویں روزمیں داخل،
محکمہ تعلیم آفس کی تمام برانچز سے اہلکاران نے قلم چھوڑہڑتال، کی اور سی ای آفس تعلیم کےباہر احتجاجی
ریلی بھی نکالی،جسمیں مظاہرین نے ہاتھوں میں بائینرزاور پلے کارڈاٹھارکھے تھے،
اہلکاران نے ڈی سی شعیب جدون کیخلاف شدید نعرےبازی بھی کی اور ڈپٹی کمشنرآفس کے سامنے آکر دھرنا بھی دیا
جہاں پر ایپکا کے صوبائی سینئرنائب صدر پنجاب محمدخالد علوی جو علالت کےباوجود پہنچے اور انہوں نے متاثرہ کلرک صابرعلی کی غیرقانونی معطلی کی شدیدمذمت کی اور جلدبحالی کامطالبہ کیا،
احتجاجی دھرنا سے ضلعی صدر ایپکا محبوب نازش،ضلعی جنرل سیکرٹری ایپکااکمل گل،نجم الدین،اخترعادل،فیاض خان نے بھی خطاب کیا
جسمیں تمام راہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ صابر علی کوبحال کیاجائے
اور غیرقانونی اقدامات کرنیوالےڈپٹی کمشنرشعیب جدون کوفیلفورتبدیل کیاجائے،بروزمنگل سے تمام دفاترکی تالابندی کرکے شدیداحتجاج کیاجائیگا،
اوراسکادائرکار
پنجاب تک بڑھانے کااعلان بھی کی،ساتھ احتجاجی دھرنامنگل 26جنوری تک ختم کرنیکااعلان بھی کیا۔۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون