امریکی صدر جو بائیڈن کی ایکسرسائز بائیک وائٹ ہاؤس کے لیے خطرناک قرار
سیکیورٹی ماہرین نے صدر کی پسندیدہ بائیک کو وائٹ ہاؤس ساتھ نہ لے جانے کا مشورہ دیا ہے
امریکی کمپنی پیلوٹان کی تیار کردہ بائیک میں ایل سی ڈی اسکرین اور ڈیجیٹل کیمرا نصب ہے جو چوبیس
گھنٹے انٹرنیٹ سے منسلک رہ سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگر سائیکل کو آف بھی کردیا جائے، تب بھی
یہ اپنا انٹرنیٹ کنکشن برقرار رکھتی ہے۔ جس کے لیے سائبر سیکیورٹی سروس کو چوبیس گھنٹے تعینات
رکھنے کی ضرورت ہوگی
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ