نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنوبی افریقا کی ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

جنوبی افریقا کی ٹیم 2007 کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان پہنچی ہے اور 14 سال بعد پاکستانی سر زمین پر کرکٹ کھیلے گی۔

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم چودہ سال بعد ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

شائقین کرکٹ نے پروٹیز کی آمد کو خوش آئند قرار دیا ہے، کہتے ہیں ثابت ہو گیا کہ پاکستان کھیلوں کے لیے محفوظ ملک ہے

فیف ڈوپلیسی،، ڈی کوک اور راباڈا جیسے معروف کھلاڑی پاک سرزمین پر ان ایکش آئیں گے

چودہ سال بعد جنوبی افریقہ کی پاکستان آمد پر کرکٹ دیوانے پرجوش ہیں، کہتے ہیں بنگلہ دیش، سری لنکا،

زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے بعد پروٹیز کا دورہ خوش آئند ہے
شہری ،،، "ہم جنوبی افریقہ کی ٹیم کو ویلکم کہتے ہیں،، ہمیں بہت خوشی ہے،،، اور بھی ٹیموں کو پاکستان آنا چاہیے”

کورونا ایس او پیز کے تحت پاک جنوبی افریقہ سیریز بند دروازوں میں کھیلی جائے گی ،،، شائقین کرکٹ کا

کہنا ہے گراونڈ میں نو انٹری سے مایوسی ہوئی ہے
شہری ،،، "ڈوپلیسی ہے، ڈی کوک اور ری باڈا جیسے کھلاڑی ان کے پاس ہیں اچھی سیریز ہوگی کوروناhttps://dailyswail.com/2020/12/23/50910/

کی وجہ سے گراوند میں نہیں جاسکتے گھر بیٹھ کر سپورٹ کرینگے”

جنوبی افریقہ کی ٹیم ایک ٹیسٹ کراچی اور دوسرا راولپنڈی میں کھیلے گی، تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز لاہور میں کھیلی جائے گی

About The Author