پنجاب پبلک سروس کمیشن پیپر لیک اسکینڈل میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا،
محکمہ اینٹی کرپشن نے پی پی ایس سی کیخلاف دس سالہ شکایات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔۔۔
اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پی پی ایس سی کو امتحانی نظام کے خلاف موصول شکایات کو دوبارہ چیک کیا جائے گا،
اینٹی کرپشن کی ٹیم مقابلے کے امتحانات سے متعلق شکایات کی ازسرنو سکروٹنی کرے گی، ماضی میں کمیشن کے عملہ کے خلاف انکوائریوں کے ریکارڈ کی بھی
دوبارہ چھان بین ہو گی، گزشتہ دس سالوں میں اہم ترین آسامیوں کیلئے کوالیفائی کرنے والے https://dailyswail.com/2021/01/05/51824/
افسروں سے متعلق بھی تحقیقات بھی ہوں گی
پیپر لیک اسکینڈل میں اب تک چھ ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں،
گرفتار ہونیوالوں میں کمیشن کا ریجنل ڈائریکٹر بہاولپور، ڈیٹا انٹری آپریٹر سمیت سول افراد شامل ہیں۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،