نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہارٹ اٹیک میں دی جانیوالی گولی بدستور مارکیٹ سےغائب

مریضوں کے لواحقین دوائی خریدنے کیلئے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں

دل کے عارضے میں مبتلا افراد کو ایمرجنسی میں دی جانیوالی گولی بدستور مارکیٹ سےغائب ہے

مریضوں کے لواحقین دوائی خریدنے کیلئے در در کی ٹوکریں کھانے پر مجبور ہیں

انجائنا کے درد، یا، ہارٹ اٹیک میں ہنگامی بنیادوں پر استعمال ہونیوالی دوا "اینجی سڈ” نایاب، گولی کی تلاش میں مریضوں کے لواحقین خوار،، کہتے ہیں

ایک کے بعد ایک فارمیسیز پر چکر لگانے کے بعد بھی یہ دوا نہیں مل رہی
ناصر، احمد، دس میڈیکل سٹورز پر چکر لگا چکا ہوں لیکن انجی سیڈ نہیں مل رہی

میڈیکل سٹور مالکان کا کہنا ہے کہ کمپنی سے ڈیمانڈ کے مطابق سپلائی نہیں ملتی، اس لئے گولی کی شارٹیج کا سامنا ہے

، نادر، وکیل، میڈیکل اسٹور مالک، اینجی سڈ کی کافی ڈیمانڈ ہے لیکن کمپنی سے اتنی مل نہیں رہی

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مریم نواز سے ملاقات


شہری کہتے ہیں کہ حکومتی ادارے مارکیٹ میں جان بچانے والی ادویات کی فراہمی یقینی بنائیں  تاکہ عوام کسی بڑے حادثہ سے بچ سکیں

About The Author