لیڈی ڈیانا کا انٹرویو لینے کے لیے جعلی دستاویزات کے استعمال کی تحقیقات کا اعلان کر دیا گیا
تحقیقات کے دوران سپریم کورٹ کے سابق جج ڈائسن کو کارپوریٹ اسٹاف اور دستیاب رکارڈ تک رسائی دی جائے گی
برطانوی شہزادہ ولیم کی جانب سے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ معاملے کی آزادانہ تحقیقات نشریاتی ادارے کے فیصلوں کی سچائی بھی سامنے لائے گی
برطانوی نشریاتی ادارے نے انیس سو پچانوے میں شہزادی ڈیانا کا انٹرویو کیا تھا
جس میں انہوں نے اپنی نجی زندگی کی تلخ حقیقتوں کا بتایا تھا۔
بی بی سی پر الزام ہے کہ ڈیانا کو بینک کی 2 جعلی دستاویزات دکھا کر انٹرویو کے لیے قائل کیا گیا تھا
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس