کورونا لاک ڈاؤن میں اوسط امریکی شہری نے 500 گھنٹے صوفے پر بیٹھ کر گزارے
امریکی سروے کے مطابق امریکی شہریوں نے گزشتہ 32 ہفتوں کے دوران
لگ بھگ 500 گھنٹے صوفے پر بیٹھ کر گزارے اور یہ شرح عام دنوں کے مقابلے
یومیہ 2 گھنٹے زیادہ ہے۔
دو ہزار امریکیوں پر مشتمل سروے نتائج کے مطابق گھر سے کام کرنے کے
دوران 61 فیصد امریکی شہریوں نے ورک اسٹیشن کے طور پر
صوفے کا استعمال کیا۔ 70 فیصد شہریوں نے ورک فروم ہوم کے دوران صوفے کو
اپنا بہترین دوست قرار دیا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس