امریکہ نے پاکستان کو کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کر لی
واشنگٹن میں پاکستانی مشن نے حکومت کو امریکی ردعمل سے آگاہ کر دیا
دفتر خارجہ نے وزارت قومی صحت کو امریکی جواب سے آگاہ کر دیا
امریکی کمپنی نے ویکسین فراہمی کی درخواست پر جواب نہیں دیا، مراسلہ
کمپنی پہلے فیز میں ویکسین کی مقامی ضرورت پورا کرے گی، امریکہ کا جواب
دوسرے مرحلے میں کمپنی کورونا ویکسین برآمد کرے گی، امریکہ کا جواب
جانسن اینڈ جانسن تاحال کورونا ویکسین کے کلینکل ٹرائلز کر رہی ہے
جانسن اینڈ جانسن کو کلینکل ٹرائلز میں وقتی پیچیدگیوں کا سامنا ہے
واشنگٹن میں پاکستانی مشن کورونا ویکسین کے حصول کیلئے سرگرم ہے
پاکستانی مشن ویکسین پر کام کرنے والی کمپنیوں سے رابطے میں ہے
وزارت صحت کے امریکی کمپنیوں سے رابطوں کیلئے کوششیں جاری ہیں
پاکستان متوقع کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کیلئے کمپنیوں سے رابطے کر رہا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس