نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا بھر میں نایاب سفید زرافے کی نسل معدوم ہونے کا خطرہ

نایاب زرافہ کو بچانے کے لیے اس میں جی پی ایس سسٹم نصب کر دیا گیا

دنیا بھر میں نایاب سفید زرافے کی نسل معدوم ہونے کا خطرہ

دنیا میں آخری بچ جانے والے نایاب زرافہ کو بچانے کے لیے اس میں جی پی ایس سسٹم نصب کر دیا گیا

رپورٹ کے مطابق کینیا کے جنگلات میں رواں سال مارچ میں غیر قانونی شکار کرنے والوں نے دو سفید زرافوں کو مار دیا

جس کے بعد دنیا بھر میں صرف ایک سفید زرافہ باقی بچا ہے۔

جس کی حفاظت کے لیے اقدامات سخت کر دئیے گئے ہیں

افریقہ وائلڈ لائف فاؤنڈیشن کے مطابق تیس سال میں زرافوں کی

چالیس فیصد آبادی ختم ہو چکی ہے۔

About The Author