کمر میں ہونے والا درد کہیں کورونا وائرس کی علامت تو نہیں؟
ماہرین نے کورونا وائرس کی ایک اور علامت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
مائلجیا جسم کے مسلز میں ہونے والے درد کو کہا جاتا ہے۔
اس تکلیف میں ہڈیوں اور مسلز کے نرم ٹشوز میں شدید درد اور کھنچاؤ ہوتا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق چین میں کورونا وائرس کے 14 فیصد سے
زائد مریضوں نے مائلجیا اور جوڑوں کے درد کی شکایت کی۔
ماہرین کے مطابق کورونا وائرس کا شکار افراد دیگر علامات کی وجہ سے
تناؤ کا شکار ہوجاتے ہیں جس کے باعث یہ علامت نظر انداز ہوجاتی ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس