ایک صدی کی سب سے خطرناک وبا کورونا وائرس کو پنجے گاڑے ایک سال ہو گیا۔
دنیا بھر میں اب تک کورونا سے تیرہ لاکھ سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں
سترہ نومبر کو چین کے شہر ووہان میں کورونا کا پہلا مریض سامنے آیا۔
اس کے بعد امریکا، برطانیہ اور دیگر یورپی ملکوں کے ساتھ دنیا بھر میں کیسز سامنے آئے۔
اس وقت دنیا کے تمام ممالک میں کورونا وائرس پہنچ چکا ہے
تاہم یورپ اور امریکا سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
دنیا بھر میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد ساڑھے
پانچ کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ