پہلی کورونا ویکسین وائرس کے خلاف زیادہ کارآمد ثابت نہیں ہوگی
برطانوی کورونا ویکسین ٹاسک فورس کے سربراہ کیٹ بنگھم کا کہنا ہے کہ
اس بات کا بہت حد تک امکان ہے کہ پہلی کورونا ویکسین وائرس سے بچاؤ نہ کرسکے
اور سب کے لیے کار آمد نہ ہو۔
انہوں نے کہا کہ کورونا وائر س کی ویکسین سے ہمیں بہت زیادہ توقعات وابستہ نہیں کرنی چاہئیں،
پہلی کورونا ویکسین وائرس کو ختم نہیں بلکہ اس کے اثرات کم کرنے میں
مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس