لائبریری سے پڑھنے کیلئے لی گئی کتابوں کی 48 سال بعد واپسی ۔۔
ہمپشائر کی لائبریری کو ملنے والی 2 نایاب کتابوں میں تھامس دی
ٹینک انجن اور لرننگ ان کلرز سیریز کی کتاب شامل ہیں جو لائبریری کو ڈاک کے ذریعے واپس بھیجی گئی ہیں ۔۔
کتابوں کیساتھ ایک شخص کی جانب سے بھیجے گئے نوٹ پر اینڈی نامی شخص کے دستخط تھے جنہوں نے ان کتابوں کو اتنا عرصہ رکھنے پر انتظامیہ سے معافی مانگی ہے۔
ہمپشائر کاؤنٹی کونسل نے ان کتابوں پر تاخیر سے واپس آنے کی فیس وصول نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس