کورونا کے علاج کے دوران ٹرمپ حامیوں سے ملنے اسپتال سے باہر آگئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میڈیکل برادری کے پروٹوکول توڑنے اور اسپتال کے باہر اپنے حامیوں سے ملاقات کرنے پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔
والٹر ریڈ ملٹری میڈیکل سینٹر کے باہر کے مختصر سفر کے دوران وہ اپنی بلٹ پروف گاڑی کے اندر سے ہاتھ ہلاتے دیکھے گئے
جہاں وہ ماسک پہنے بیٹھے تھے۔
تاہم ماہرین کے مطابق باہر جانے سے انہوں نے اپنی حکومت کے ہی
صحت عامہ کے گائیڈ لائنز کو توڑا جس کے تحت مریضوں کو دوران علاج
آئی سولیشن میں رہنے کا کہا گیا ہے۔

اے وی پڑھو
سندھو بچاؤ ترلہ دے آہر نال تونسہ بیراج دے مقام تے لوک ستھ
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان