اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا کے علاج کے دوران ٹرمپ حامیوں سے ملنے اسپتال سے باہر آگئے

پروٹوکول توڑنے اور اسپتال کے باہر اپنے حامیوں سے ملاقات کرنے پر سخت تنقید کا سامنا ہے

کورونا کے علاج کے دوران ٹرمپ حامیوں سے ملنے اسپتال سے باہر آگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میڈیکل برادری کے پروٹوکول توڑنے اور اسپتال کے باہر اپنے حامیوں سے ملاقات کرنے پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔

والٹر ریڈ ملٹری میڈیکل سینٹر کے باہر کے مختصر سفر کے دوران وہ اپنی بلٹ پروف گاڑی کے اندر سے ہاتھ ہلاتے دیکھے گئے

جہاں وہ ماسک پہنے بیٹھے تھے۔

تاہم ماہرین کے مطابق باہر جانے سے انہوں نے اپنی حکومت کے ہی

صحت عامہ کے گائیڈ لائنز کو توڑا جس کے تحت مریضوں کو دوران علاج

آئی سولیشن میں رہنے کا کہا گیا ہے۔

%d bloggers like this: