اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں 100سے زائدطلبہ کو جعلی ڈگریاں دینے کا انکشاف
یونیورسٹی کےسابق ڈین عنایت علی شاہ نےگورنر خیبرپختونخوا کو مراسلے میں
انکشاف کیا
یونیورسٹی کےبعض انتظامی عہدیداروں نے معاوضہ لیکر فیل طلبہ کو ڈگریاں جاری کیں
جعلی ڈگری پر طلبہ کا ایم فل میں داخلہ لینے کا بھی انکشاف ہواایک طالب علم کو پاس کرنے کےلیے90ہزارروپے لےکر ڈگری دی گی
گورنرخیبرپختونخوا نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی طلبہ کوجعلی ڈگریوں کے اجراکا نوٹس لے لیا
۔گورنر شاہ فرمان نے جعلی ڈگریو ں کے اجرا سے متعلق نکوائری کے لیے کمیٹی قائم کردی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،