سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اجلاس میں وزارت کے 8 ادارے بغیر سربراہ سے چلنے کا انکشاف
چیئرمین کمیٹی بولے کہ تعیناتی عمل کیوں نہیں لائی جارہی اداروں کے سربراہ نہ ہوں توادارے کیسے چلیں گے
سینیٹر مشتاق احمد کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا
سینیٹر ہدایت اللہ نے کورونا سے متعلق وزارت کو تحقیق کیلئے فنڈزنہ جاری کرنے کا اعتراض اٹھایا چیئرمین کمیٹی نے کہاکہ ملک میں کسی اورکا کام کوئی اورکرتا ہے
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں افسران کی ترقی کے معاملے پرحکام نے بتایاکہ ترقی کے تمام کیسزنمٹا دیئے
سلیکشن بورڈ بدھ کو ہوگا، ، سینیٹرمشتاق نے کہاکہ وزارت کے 8 ادارے بغیرسربراہ کے چل رہے اورکوئی سنجیدہ نہیں،
وزارت کے حکام نے بتایاکہ سربراہوں کے نام فائنل ہوچکے ہیں دو اداروں کے سربراہوں کی تقرری ہوچکی
چیئرمین کمیٹی بولے کہ دواداروں کا مسئلہ تو باقی چھ اداروں کے سربراہوں کی
تعیناتی عمل کیوں نہیں لائی جارہی اداروں کے سربراہ نہ ہوں تو ادارے کیسے چلیں گے
چیئرمین کمیٹی نے وزیرکی غیرموجودگی پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے
آئندہ اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،