دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغان صدر اشرف غنی کا 400 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان

افغان صدر کے مطابق اب بال طالبان کی کورٹ میں ہے

امریکی طالبان امن معاہدے میں اہم موڑ،، افغان صدر اشرف غنی نے 400 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا۔

افغان صدر اشرف غنی کا لوہا جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ

وہ جرگے کی درخواست پر 400 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کے فرمان پر دستخط کریں گے

افغان صدر کے مطابق اب بال طالبان کی کورٹ میں ہے

گروپ کو جنگ بندی کا اعلان کرکے امن کے لئے اپنی رضامندی ظاہر کرنی ہوگی

جو لویا جرگہ کا بنیادی مطالبہ ہے۔

About The Author