دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راجر فیڈرر اپنی فینز سے ملنے سویزر لینڈ سے اٹلی پہنچ گئے

فیڈرر نے دونوں فینز کے ساتھ چھت پر ٹینس میچ بھی کھیلا

راجر فیڈرر اپنی فینز سے ملنے سویزر لینڈ سے اٹلی پہنچ گئے۔۔۔۔ فیڈرر نے دونوں فینز کے ساتھ چھت پر ٹینس میچ بھی کھیلا۔۔۔۔

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کے دوران دو لڑکیوں کی چھت پر ٹینس کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔۔

لڑکیوں نے انٹرویو میں بتایا کہ وہ راجر فیڈرر کی فین ہیں۔۔۔

ٹینس اسٹار اپنی فینز سے ملنے کے لیے سویزر لینڈ سے اٹلی پہنچے اور چھت پر ٹینس میچ بھی کھیلا۔۔۔۔

About The Author