ترک پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر کنٹرول کے لیے قانون منظور کرلیا
حکومت کو سوشل میڈیا پر کنٹرول کا اختیارمل گیا
قانون کے تحت سوشل میڈیا کمپنیز کو مخصوص مواد پر ترک عدالت کے احکامات ماننا ہوں گے،
قانون کے تحت حکام کو سینسر شپ کے بجائے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے غیر معمولی اختیار حاصل ہوں گے۔
سوشل میڈیا قانون کے تحت فیس بک اور ٹوئٹر جیسی بڑی سوشل میڈیا کمپنیوں کو مواد سے
متعلق شکایات سے نمٹنے کے لیے ترکی میں دفاتر کھول کر اپنے نمائندے مقرر کرنا ہوں گے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس