دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فرانس سے 5 رافیل طیارے بھارتی فضائی حدود میں داخل

جنہیں بھارتی فضائیہ کے دو طیاروں نے گھیرے میں لے لیا

بھارت کی جنگی صلاحیت میں اضافہ

فرانس سے 5 رافیل طیارے بھارتی فضائی حدود میں داخل ہوگئے

جنہیں بھارتی فضائیہ کے دو طیاروں نے گھیرے میں لے لیا

طیارے کچھ ہی دیر میں امبالا ائیر بیس میں لینڈ کرجائیں گے

بھارتی انتظامیہ نے طیاروں کی آمد پر ریاست ہریانہ میں دفعہ 144 نافذ کررکھی ہے

بھارت اور فرانس کے مابین 2016 میں کیے گئے

معاہدے کے تحت فرانس بھارت کو 36 جنگی طیارے دے گا۔

ڈیل کے تحت پہلے پانچ رافیل طیارے 7 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرکے بھارت پہنچ چکے ہیں

اربوں ڈالر کی اس ڈیل کے بعد نریندر مودی کی حکومت پر بدعنوانی کا الزام عائد کیا گیا تھا کہ

ان طیاروں کی قیمت اصل سے زیادہ ادا کی گئی

اور خریداری کے عمل کو بھی شفاف نہیں رکھا گیا۔

About The Author