دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عالمی وبا نے جنگلی حیات کی بقا بھی خطرے میں ڈال دی

دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث سیاحوں نے مسائی مارا کا رخ کرنا چھوڑ دیا

عالمی وبا نے کینیا میں موجود جنگلی حیات اور ان کی حفاظت کرنے والے افراد کی بقا بھی خطرے میں ڈال دی،

دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث سیاحوں نے مسائی مارا کا رخ کرنا چھوڑ دیا،

شہری جو سیاحوں کی آمد پر روزگار کماتے تھے بے یارو مددگار ہو گئے،،

مسائی مارا میں جنگلی حیات کو دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں سیاح یہاں کا رخ کرتے تھے

جس میں اب شدید کمی آچکی ہے،،

کینیا کو بھی عالمی وبا کی وجہ سے شدید معاشی بحران کا سامنا ہے۔

About The Author