مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا بھر میں سال کے اختتام تک ایک بلین سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے موجود ہوں گے

ماہرین نے دعویٰ کردیا،، رپورٹ کے مطابق 20 سرویلینس شہروں میں سے 18 چین میں ہیں

دنیا بھر میں اگلے سال کے اختتام تک ایک بلین سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے موجود ہوں گے،

ماہرین نے دعویٰ کردیا،، رپورٹ کے مطابق 20 سرویلینس شہروں میں سے 18 چین میں ہیں

جبکہ برطانیہ تیسرے نمبر پر آتا ہے،، برطانیہ میں ایک کیمرا 15 لوگوں کو مانیٹر کرتا ہے

جبکہ چین میں ایک کیمرا 8 لوگوں کی نگرانی کرتا ہے،

ماہرین کے مطابق سرویلینس کیمروں کی تعداد اسی طرح بڑھتی رہی تو

اگلے سال کے اختتام تک ایک ارب سے زائد کیمرے دنیا بھر میں لگ جائیں گے

جس سے جرائم میں کمی آنے کا امکان ہے۔

%d bloggers like this: