بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا،،رافیل طیاروں کے بعد انڈیا نے فرانس سے
خطرناک ہیمر میزائلوں کا بھی معاہدہ کر لیا
رپورٹ کے مطابق انڈیا 60 سے 70 کلو میٹر کے فاصلے تک مار کرنے والے ہیمر میزائلوں کو چین کے ساتھ جاری
کشیدگی کے تناظر میں خرید رہا ہے۔
معاہدہ انڈین فوج ایمرجنسی پاورز کے استعمال کے تحت کر رہی ہے،،
ماہرین کے مطابق ہیمر میزائل درمیانے درجے تک فضاء سے زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
میزائل کے آگے لگی گائڈنس کِٹ میں جی پی ایس، انفراریڈ اور لیزر جیسی ٹیکنالوجی فٹ ہے۔
جبکہ رافیل کے پانچ جنگجو طیارے پہلی کھیپ چار دن بعد 29 جولائی کو ہریانہ میں واقع فضائیہ کے
امبالہ ہوائی اڈے پر اتریں گے ۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس