مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیویارک میں ڈیزائنرز نے فیس ماسک کو فیشن اسٹیٹمنٹ بنا لیا

خوبصورت ڈیزائن اور کرسٹل سے بنے فیس ماسک کی قیمت 500 ڈالرز تک پہنچ گئی

وقت کی ضرورت ،، نیویارک میں ڈیزائنرز نے فیس ماسک کو فیشن اسٹیٹمنٹ بنا لیا

خوبصورت ڈیزائن اور کرسٹل سے بنے فیس ماسک کی قیمت 500 ڈالرز تک پہنچ گئی

ڈیزائنرز کا کہنا تھا کہ ماسک کے ساتھ ہمیں زندگی کا لمبا حصہ گزارنا ہوگا

اس لیے اس میں جدت کے ساتھ شہریوں کی حفاظت کا بھی خیال رکھا جا رہا ہے

شہریوں کے لیے مخلتف رنگوں اور موتیوں سے جڑے ہاروں پر تیزی سے کام جاری ہے

ڈیزائنرز کا کہنا ہے کہ فیس ماسک کو آسانی سے دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے

اور اس میں ایسا کپڑا استعمال کیا جا رہا ہے

جو فیشن کے ساتھ ساتھ وائرس کو روکنے میں بھی مدد دے گا

%d bloggers like this: