دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یورپ میں کورونا وبا کے بعد یورپین یونین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

اجلاس میں شرکت کے لیے 27 ممالک کے رہنما ماسک پہنے پہنچ گئے

یورپ میں کورونا وبا کے بعد یورپین یونین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج یورپین دارالحکومت برسلز میں ہو رہا ہے۔

اس سے قبل تمام اجلاس آن لائن منعقد کیے جاتے رہے۔ اجلاس میں شرکت کے لیے 27 ممالک کے رہنما ماسک پہنے پہنچ گئے،

ہاتھ ملانے کے بجاۓ کہنی کے ذریعے ایک دوسرے سے ملے،،

اجلاس کے تمام شرکا ایک طویل عرصے کے بعد ذاتی حیثیت میں شریک ہو رہے ہیں،

بلاک کے مجوزہ 1100 ارب یورو کے بجٹ کا فیصلہ کیا جائے گا۔

معاشی بحالی کے لیے 750 ارب یورو کے ایک اور بجٹ کی بھی منظوری دی جائے گی

About The Author