مظفرگڑھ، انچارج خدمت مرکز کی کارروائی، مسخ شدہ انجن و چیسسز نمبر والی گاڑی پکڑ کر ملزم گرفتار کرلیا
تفصیل کے مطابق پولیس خدمت مرکز جہاں 15 سہولیات فوری ایک ہی چھت تلے فراہم کی جا رہی ہیں
وہاں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بھی جاری ہیں،
انچارج خدمت مرکز زوہیب حسن مکول نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے
مسخ شدہ انجن و چیسسز نمبر گاڑی پکڑتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ سٹی مظفرگڑھ کے حوالات میں بند کردیا
،
20 لاکھ مالیت کی گاڑی کے اصل مالک کا پتہ چلانے کیلئے فارنزک سائنس ایجنسی سے بھی
تعاون حاصل کیا جا رہا ہے
فارنزک ایجنسی کی رپورٹ کے بعد گاڑی اصل مالک کے حوالے کی جائیگی،
ڈی پی او ندیم عباس نے بہترین کارروائی پر پولیس ٹیم کو شاباش دی

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ