دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مریم اورنگزیب کا عظمی بخاری کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

زاہد حسین بخاری کی ملک، جمہوریت، پارٹی اور معاشرے کے لئے خدمات کو یاد رکھا جائے گا

لاہور:

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا سابق پراسیکیوٹر جنرل پنجاب اور پارٹی کی پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری کے والد

سید زاہد حسین بخاری کے انتقال پر اظہار افسوس

زاہد حسین بخاری کی ملک، جمہوریت، پارٹی اور معاشرے کے لئے خدمات کو یاد رکھا جائے گا

وہ ایک بہترین قانون دان، ایک شفیق والد اور بہت اچھے انسان تھے

ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا پر نہیں ہو سکتا، وہ ہمدردی، اخلاق اور مسکراہٹوں کے پیکر تھے
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین

About The Author