شام حکومتی فورسز کی داعش سے جھڑپیں 80 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے
رپورٹ کے مطابق شام میں کام کرنے والی برطانوی انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا تھا کہ
شامی فوج سمیت اتحادی افواج اور داعش کے کے درمیان السخنہ کے علاقے میں
گزشتہ دو روز سے شدید جھڑپیں جاری ہیں۔لڑائی کے دوران اب تک 80 افراد مارے گئے ہیں
جن میں 30 دہشت گرد اور 18 حکومتی فورسز کے جوان شامل ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب داعش کی جانب سے
سخنہ کے مختلف مقامات میں حکومتی تنصیبات پر منظم حملے کیے گئے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس