مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلیا میں 100 سال میں پہلی مرتبہ ریاستی سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ

سب سے زیادہ آبادی والی ریاستوں نیو ساؤتھ ویلز اور وکٹوریا کے درمیان سرحد کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے

آسٹریلیا میں 100 سال میں پہلی مرتبہ ریاستی سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

آسٹریلیا نے میلبورن میں کورونا کے بڑھتے متاثرین کے باعث اپنی دو سب سے زیادہ آبادی والی ریاستوں نیو ساؤتھ ویلز اور وکٹوریا کے درمیان سرحد کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آسٹریلوی ریاست وکٹوریا کے دارالحکومت میں گذشتہ دو ہفتوں کے دوران سینکڑوں شہریوں میں

کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔

دونوں ریاستوں کے درمیان سرحد بندی کا آغاز9 جون سے ہو گا۔

%d bloggers like this: