کورونا وائرس کے ساتھ تفریح کا نیا ڈھنگ،،
ڈرائیو ان سینما ایک بار پھر مقبول ہونے لگے،
برازیل میں فٹ بال اسٹیڈیم کو ڈرائیو ان سینما میں تبدیل کردیا گیا،
ساحلی شہر ساؤ پولو کے فٹبال کلب کے اسٹیڈیم میں 300 کاروں کی گنجائش ہے۔
فلمیں دکھانے کے علاوہ اسٹیڈیم میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کے پروگرام
اور بچوں کے تھیٹر بھی منعقد کیے جارہے ہیں،
انتظامیہ کے مطابق یہ سلسلہ 19 جولائی تک جاری رہے گا۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس