اپریل 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کے ساتھ تفریح کا نیا ڈھنگ

برازیل میں فٹ بال اسٹیڈیم کو ڈرائیو ان سینما میں تبدیل کردیا گیا

کورونا وائرس کے ساتھ تفریح کا نیا ڈھنگ،،

ڈرائیو ان سینما ایک بار پھر مقبول ہونے لگے،

برازیل میں فٹ بال اسٹیڈیم کو ڈرائیو ان سینما میں تبدیل کردیا گیا،

ساحلی شہر ساؤ پولو کے فٹبال کلب کے اسٹیڈیم میں 300 کاروں کی گنجائش ہے۔

فلمیں دکھانے کے علاوہ اسٹیڈیم میں اسٹینڈ اپ کامیڈی کے پروگرام

اور بچوں کے تھیٹر بھی منعقد کیے جارہے ہیں،

انتظامیہ کے مطابق یہ سلسلہ 19 جولائی تک جاری رہے گا۔

%d bloggers like this: