دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وقار یونس کل آسٹریلیا سے انگلینڈ کے لئیے روانہ ہوں گے

وقار یونس ٹیم کے لیے مختص ہوٹل میں چودہ روز کا قرنطینہ کریں گے

لاہور:

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کل آسٹریلیا سے انگلینڈ کے لئیے روانہ ہوں گے۔

سابق کپتان سڈنی سے براستہ دبئی مانچسٹر پہنچیں گے.

وقار یونس کا انگلینڈ پہنچنے پر کووڈ 19 ٹیسٹ ہوگا

وقار یونس ٹیم کے لیے مختص ہوٹل میں چودہ روز کا قرنطینہ کریں گے.

 ٹیم کے غیر ملکی فزیو کلف ڈیکن ساوتھ افریقہ سے انگلینڈ پہنچ کر ٹیم کو جوائن کریں

پاکستان اسکواڈ خصوصی طیارے سے 28 جون کو لاہور سے انگلینڈ روانہ ہو گا۔

About The Author