ماہرین نے مریخ کے گرد سبز روشنی کا ہالہ دریافت کر لیا
یہ ہالہ زمین کے ماحول میں آکسیجن کے اخراج سے پیدا ہونیوالی شعاعوں سے مماثلت رکھتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ مشاہدہ یورپین اسپیس ایجنسی کے اوربیٹر نے مریخ کے گرد چکر کاٹتے ہوئے کیا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ روشنی اس سے پہلے زمین کے علاوہ کسی سیارے پر نہیں دیکھی گئی۔
ماہرین کے مطابق جب سورج کی روشنی سیارے کے ارد گرد ماحول میں موجود
ایٹمز اور مالیکیولز سے ٹکراتی ہے تو اس کے نتیجے میں یہ شعاعیں پیدا ہوتی ہیں۔
مریخ کے گرد سبز روشنی کا ہالہ دریافت
روشنی کے ہالے کی آکسیجن کے اخراج سے پیدا ہونے والی شعاعوں ارورا لائٹس سے مماثلت
سبز روشنی اس سے پہلے زمین کے علاوہ کسی سیارے پر نہیں دیکھی گئی۔
اے وی پڑھو
بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن سے ایکس ٹو مشن کے لئے خلائی شٹل روانہ
واٹس ایپ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز میں استعمال کیا جا سکے گا
کراچی: گاڑیاں بنانےوالی کمپنی ہنڈاکا عارضی طورپرپلانٹ بند کرنےکا اعلان