دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

 سندھ کابینہ نے 12کھرب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی

ہمارے بجٹ میں سرکاری ملازموں ، کاشتکاروں اور پرائیویٹ سیکٹر کو ریلیف دیا گیاہے

. سندھ کابینہ نے 12کھرب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی
ہمارے بجٹ میں سرکاری ملازموں ، کاشتکاروں اور پرائیویٹ سیکٹر کو ریلیف دیا گیاہے
مالی مشکلات کے باوجود سرکاری ملازمین اور عوام کو رلیف دیں گے ،

مشکل صورتحال میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے،
مشکلات کے باوجود ہم نے ترقیاتی کاموں کیلئے بجٹ رکھا ہے،

کوشش کی ہے کہ ایک متوازن بجٹ پیش کریں،
سندھ کےسرکاری ملازمین کےلیے بڑی خوشخبری

سندھ کے گریڈ ایک تا 16کےملازمین کےلیے تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ۔

گریڈ 17سے گریڈ اکیس تک صوبائی حکومت کےافسران کی تنخواہوں میں پانچ فیصد اضافہ کیا جائےگا

About The Author