دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امیتابھ بچن نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کردی

انسٹاگرام پر جاری کردہ اپنے پیغام کے ساتھ امیتابھ بچن نے عیدالفطر کی مناسبت سے اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی

بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کردی۔

انسٹاگرام پر جاری کردہ اپنے پیغام کے ساتھ امیتابھ بچن نے عیدالفطر کی مناسبت سے اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی

جس پر انگریزی اور اُردو زبان میں عید مبارک لکھا ہوا ہے،،

امیتابھ بچن نے عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی دُعا ہے کہ

آج کا دن سب کے لیے امن اور سلامتی لے کر آئے۔ انہوں نے کہا کہ

آج کا دن ہر طرف خوشیاں اور محبت و دوستی کا پیغام ساتھ لائے۔

امیتابھ بچن نے انسٹاگرام کے علاؤہ ٹوئٹر پر بھی عید مبارک کا پیغام جاری کیا۔

About The Author