دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عالمی وبا کی موجودگی میں کاروباری سرگرمیاں کیسے بحال کی جائیں؟؟

امریکی ریاست نیوجرسی میں پین کیک ہاؤس نے صدیوں پرانا طریقہ ڈھونڈ نکالا،

عالمی وبا کی موجودگی میں کاروباری سرگرمیاں کیسے بحال کی جائیں؟؟

امریکی ریاست نیوجرسی میں پین کیک ہاؤس نے صدیوں پرانا طریقہ ڈھونڈ نکالا،،

1950 کے زمانے کی طرح ڈرائیو ان ڈائننگ کا طریقہ اپنا لیا،،

جس کے تحت کسٹمر اپنی گاڑی میں بیٹھے بیٹھے آرڈر دیتے ہیں اور سماجی دوری کا خیال اپناتے ہوئے

مزیدار کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

About The Author