چین نے کورونا وائرس کے بارے میں تحقیقات قبل ازوقت قرار دے دیں
چین کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں تین لاکھ سے زیادہ افراد کو ہلاک کرنے والے وائرس کے متعلق
فوری طور پر تحقیقات کرنا ،، اس کا ماخذ کیا تھا اور وہ کیسے پھیلا، قبل ازوقت ہوگا۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ دنیا کے زیادہ تر ممالک کا خیال ہے کہ
ابھی یہ وبا ختم نہیں ہوئی۔
چینی صدر شی جن پنگ ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کی افتتاحی تقریب سے بھی ویڈیو خطاب کریں گے۔
اے وی پڑھو
پاکستان اور چین کا خنجراب بارڈ کھولنے پر اتفاق،ترجمان دفتر خارجہ
چین میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا
چین اور بھارت کے مابین ایک مرتبہ پھر کشیدگی