مئی 12, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کی ابتدا اور پھیلاؤ کے بارے میں تحقیقات قبل از وقت اقدام ہوگا

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بیشتر ممالک اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ابھی وبا کا خاتمہ نہیں ہوا،

کورونا وائرس کی ابتدا اور پھیلاؤ کے بارے میں تحقیقات قبل از وقت اقدام ہوگا۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بیشتر ممالک اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ابھی وبا کا خاتمہ نہیں ہوا،

اس وقت وبا کے خلاف جنگ اور تعاون اہم ترجیح ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ وبا کی ابتدا سے متعلق تحقیقات کا فوری آغاز قبل از وقت اقدام ہوگا،

یورپی یونین اور آسٹریلیا عالمی ادارہ صحت اجلاس میں رکن ممالک کی حمایت کے لیے کورونا وائرس تحقیقات کی

قرارداد پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں.

%d bloggers like this: