دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور،پی سی بی نے قومی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا

بابراعظم کوقومی ٹی ٹونٹی اور ایک روزہ کرکٹ ٹیموں کی قیادت سونپ دی گئی

لاہور،

پی سی بی نے قومی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا
نسیم شاہ، پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں شامل ہوگئے

عابد علی، محمد رضوان، شان مسعود اور شاہین شاہ آفریدی کی ترقی

افتخار احمد بھی 18رکنی فہرست کا حصہ
حیدر علی، حارث رؤف اور محمد حسنین نئی تشکیل کردہ ایمرجنگ پلیئرز کیٹیگری میں شامل
اظہرعلی سیزن 2020-21 کے لیے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

بابراعظم کوقومی ٹی ٹونٹی اور ایک روزہ کرکٹ ٹیموں کی قیادت سونپ دی گئی
کٹیگری اے میں 3کھلاڑیوں کوشامل کیاگیا

اظہرعلی،شاہین شاہ اور بابراعظم کیٹگری اے میں شامل
کیٹیگری بی میں 9کھلاڑیوں کوشامل کیاگیا

عابد علی،اسد شفیق اورحارث سہیل کٹیگری بی میں شامل
محمدعباس ،محمدرضوان اور سرفراز احمدبھی کٹیگری بی میں شامل
شاداب خان ،شان مسعود اور یاسر شاہ بھی کٹیگری بی میں شامل

کٹیگری سی میں 6کھلاڑی شامل
فخر زمان ،افتخار احمداورعماد وسیم کٹیگری سی میں شامل
امام الحق ،وسیم شاہ اور عثمان شنواری بھی کٹیگری سی میں شامل۔

About The Author