کورونا کے باعث 15 جولائی تک تعلیمی اداروں کی بندش کا معاملہ
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے وائس چانسلرز کا اجلاس کل طلب کرلیا
اجلاس کی صدارت چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کریں گے
اجلاس میں امتحانات کی حکمت عملی مرتب کی جائے گی
اجلاس میں ملک بھر کی یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے، ایچ ای سی زرائع کے مطابق
اجلاس میں یونیورسٹیز کی بندش کے دوران طلبہ کے امتحانات کی حکمت عملی مرتب کی جائے گی،
اگر 31 مئی تک کورونا کی وبا کنٹرول ہو جاتی ہے تو یونیورسٹیز کے کچھ سیکٹر کھولے جا سکتے ہیں،
31 مئی تک صورتحال قابو میں نہ آئی تو امتحانات 15 جولائی کے بعد لیے جائیں گے،
کورونا کے باعث آن لائن امتحانات کا فارمولا بھی زیرغور ہوگا،
ایچ ای سی مشاورت کے بعد تجاویزحکومت کو بھیجے گی،
وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد حتمی لائحہ عمل کا اعلان ہوگا،
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،