نومبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افریقہ میں کورونا سے ایک لاکھ 90 ہزار تک ہلاکتیں ہو سکتی ہیں

عالمی ادارہ صحت کے مطابق افریقہ میں اگر وائرس کو روکنے کے اہم اقدامات ناکام ہوگئے

افریقہ میں کورونا سے ایک لاکھ 90 ہزار تک ہلاکتیں ہو سکتی ہیں، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

عالمی ادارہ صحت کے مطابق افریقہ میں اگر وائرس کو روکنے کے اہم اقدامات ناکام ہوگئے

تو پہلے سال میں پورے برِ اعظم میں ایک لاکھ 90 ہزار تک لوگ ہلاک ہو سکتے ہیں۔

نئی تحقیق میں یہ بھی پیشگوئی کی گئی ہے کہ یہ وبا آئندہ چند سالوں تک باقی رہے گی۔۔

رپورٹ کے مطابق افریقہ کے خطے میں وبا کے پہلے سال میں دو کروڑ 90 لاکھ سے

چار کروڑ 40 لاکھ افراد اس مرض سے متاثر ہو سکتے ہیں ۔۔

عالمی ادارہ صحت کی سربراہ برائے افریقہ کا کہنا ہے کہ

یہ ممکنہ طور پر مخصوص علاقوں میں زیادہ افزائش پائے گا۔

About The Author