وفاقی حکومت کا امتحانات منسوخی کا فیصلہ، طلباء الجھن کا شکار
9، 10 ویں اور 11، 12 ویں کے اکھٹے امتحانات بارے فیصلہ نہ کیا جاسکا
بورڈز امتحانات میں شامل پرائیویٹ سٹوڈنٹس بارے بھی پالیسی وضع نہ کی جاسکی
جو امیدوار نمبر امپروو کرنا چاہتے ان کیلئے بھی کوئی فارمولا نہ بن سکا
کمپوزیٹ امتحانات دینے والوں کے بارے بھی کوئی لائحہ عمل نہ دیا گیا
وزارت تعلیم نے فیصلہ سازی کیلئے اہم اجلاس گیارہ مئی کو طلب کرلیا
ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں کو ویڈیو لنک پر اجلاس میں شرکت کی ہدایت
وزارت تعلیم نے بورڈز سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سٹوڈنٹس کا ڈیٹا حاصل کر لیا،
اکٹھے، کمپوزیٹ اور بہتر نمبروں کیلئے امتحانات دینے والے طالبعلموں کی شرح .35 فیصد ہے
9، 10 ویں اور 11، 12 ویں کے اکھٹے امتحانات لینے کی تجویز،
دسویں اور بارہویں کے امیدواروں کو4سے 6 فیصد اضافی مارکس دینے کی تجویز،
نویں جماعت کے تمام طلبہ کو بلا تخصیص دسویں جماعت میں پروموٹ کرنے کی تجویز،
پریکٹیکل کے مجموعی نمبرز میں سے نصف نمبرز طلبہ کو دینے کی تجویز،
گیارہویں جماعت کے تمام طلبہ کو بارہویں جماعت میں پروموٹ کردیا جائے گا،
بارویں جماعت کے موجودہ طلبہ کے نمبرز گیارہویں کے نمبرز کے مساوی دئیے جائیں گے،
طلبہ کو اپنے نمبرز بڑھانے کیلئے دوبارہ امتحان دینے کا موقع دینے کی تجویز،
طلبہ کو نمبر بڑھانے کیلئے جلد کوئی لائحہ عمل بنائے جانے کا امکان،
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،