نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فضائی آلودگی بھی کورونا سے زیادہ متاثر ہونے کا سبب بن سکتی ہے

عالمی ادارۂ صحت کے مطابق فضا میں آلودگی کی بڑھی ہوئی سطح ایسے افراد کے لیے اضافی خطرہ بن سکتا ہے

فضائی آلودگی بھی کورونا سے زیادہ متاثر ہونے کا سبب بن سکتی ہے

امریکہ میں ہارورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق امریکہ کے اُن علاقوں میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی شرح زیادہ ہے

جہاں فضا میں پی ایم 2.5 نامی ذرات کی بڑی مقدار موجود ہے۔

عالمی ادارۂ صحت کے مطابق فضا میں آلودگی کی بڑھی ہوئی

سطح ایسے افراد کے لیے اضافی خطرہ بن سکتا ہے جو کورونا سے بری طرح متاثر ہو رہے ہوں۔

About The Author