دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سیری اے لیگ کے کلب روما کے کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کا چار ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے باعث لیگ میچز منسوخ و ملتوی ہونے کی وجہ سے کلبز معاشی مشکلات کا شکار ہیں

سیری اے لیگ کے کلب روما کے کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف نے چار ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

کلب انتظامیہ کے مطابق کھلاڑی دیگر ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے میں بھی مدد کریں گے۔۔۔۔

کورونا وائرس کے باعث لیگ میچز منسوخ و ملتوی ہونے کی وجہ سے کلبز معاشی مشکلات کا شکار ہیں۔

روما فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے مشکل وقت میں انتطامیہ کا ساتھ دیتے ہوئے

چار ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔کلب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ

اگر سیری اے لیگ دوبارہ شروع ہوتی ہے تو کھلاڑیوں کو اضافی معاوضہ دیا جائے گا۔۔۔۔

About The Author